تین فطری قوانین جو کڑوے تو ہیں لیکن حق ہیں
تین فطری قوانین جو کڑوے تو ہیں لیکن حق ہیں :- پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے…. اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے […]